پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے ہوگا

شہبازشریف پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کریں گے

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی

عوام دشمن بجٹ کی منظوری روکنے اور احتجاج کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی

اپوزیشن کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج کرنے سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی

مریم اورنگزیب