پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اقتصادی سروے کو حکومت کے منہ پر طمانچہ قرار دے دیا

عمران صاحب کو یہ اقتصادی سروے جاری کرنے سے پہلے استعفی دینا چاہئے تھا کرپٹ، نااہل اور نالائق حکومت کا اپنا جاری کردہ اکنامک سروے عوام دشمنی کا ثبوت ہے اقتصادی سروے میں عمران مافیا حکومت نے قرض، مہنگائی اور بے روزگاری میں بدترین اضافے کا اعتراف جرم کیا اکنامک سروے میں عمران مافیا حکومت […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے ہوگا

شہبازشریف پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کریں گے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی عوام دشمن بجٹ کی منظوری روکنے اور احتجاج کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی اپوزیشن کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج کرنے سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی مریم اورنگزیب

سردیوں میں پی ٹی آئی کا الزام تھا کہ ضرورت سے زیادہ بجلی بنادی ، گرمیوں میں بدترین لوڈشیڈنگ ہورہی ہے:شہبازشریف

پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی اورانتظامات میںناکامی سے بدترین لوڈشیڈنگ ہورہی ہے تربیلا توسیع اور’ ایچ وی ڈی سی‘ مٹیاری، لاہور ٹرانسمشن لائن 3 سال میں پی ٹی آئی مکمل نہ کرسکی سستی ایل این جی اور گیس استعمال کرنے کے بجائے ڈیزل سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی پی ٹی آئی کے پیدا […]