پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان
معاشی حقائق قوم کے سامنے آنے پر عمران صاحب اور کرائے کے ترجمان ویسے ہی غائب ہوگئے ہیں جیسے ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کاوعدہ عمران صاحب کرائے کے ترجمانوں کا یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ سچائی بے نقاب ہونے اور مشکل پڑنے پر فرار ہوجاتے ہیں مسلم لیگ (ن) کے پری […]