پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیز اور کارکردگی کا مختصر جائزہ (پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ پری بجٹ سیمینار مورخہ 3 مئی 2021 کے موقع پر جاری کیاگیا)

٭ پاکستان کے عوام کو اپنے معیار زندگی میں بہت بڑی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 2018 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جب حکومت چھوڑی تھی تو پاکستان کی معیشت کا حجم 313 ارب امریکی ڈالر تھا۔ تین سال بعد عمران خان نے اس میں 5.5 فیصد کمی کرتے ہوئے 296 ارب امریکی […]