پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان

مئی میں مہنگائی 17 فیصد اور اپریل میں 21 فیصد کی بلند ترین سطح پر رہی، یہ ہے عوامی حقیقت اتنی زبردست مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑ کر رکھ دی ہے بھوک اور افلاس نے غریبوں کے گھروں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں آٹا، دالیں، سبزی، گوشت، خوردنی تیل، بجلی گیس سمیت تمام اشیائے ضروریہ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ‘پری بجٹ’ سیمینار 3 جون کواسلام آباد میں ہوگا سیمینار کا اہتمام پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کی اکنامک ایڈوائزری کونسل نے کیا ہے سیمینار کا عنوان “عمران خان کی حکومت میں ڈوبتی معیشت” ہے سیمینار میں پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف […]