ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آئینی
آزادیوں کے قتل کی تیاری ہے
مریم اورنگزیب

فسطائیت کو قانون کا نام دے کر مسلط
کرنے کی مذموم سازش کی جارہی ہے۔
مریم اورنگزیب

میڈیا اتھارٹی غیرآئینی اور آئین کے آرٹیکل 19 کے ساتھ متصادم ہے۔
مریم اورنگزیب

میڈیا اور صحافیوں کے تحفظ اوررائے کی آزادی کے بنیادی حق کے فروغ کا قانون لانے کی بجائے کالا قانون بنایا
جا رہا ہے
مریم اورنگزیب

پارلیمنٹ کو تالا لگا کر عمران صاحب اب اظہاررائے کے حق کا گلا کاٹنے کے لئے چھری تیز کررہے ہیں۔
مریم اورنگزیب

ہم عمران صاحب کی کالی حکمرانی کی طرح
ان کا کالا قانون مسلط نہیں ہونے دیں گے۔
مریم اورنگزیب

آج سہہ پہر 4 بجے نیشنل پریس کلب میں اس آمرانہ کالے قانون کے حقائق عوام کو بتائے جائیں گے
مریم اورنگزیب