پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو جواب

عمران صاحب اگر اپنے کرپشن کے کیسس کی ریکوری کر لیں تو پاکستان کا قرضہ ختم ہو سکتا ہے

عدادوشمار میں ردو بدل کر کے اپنی مرضی کے ہی نتائج حاصل ہو سکتے ہیں

کیا نیب نیازی گٹھ جوڑ نے براڈ شیٹ سے لئے گئیے کمیشن کے پیسے سرکاری خزانے میں جمع کروا دئیے ہیں ؟

عوام کو بتائیں کے نیب نیازی گٹھ جوار کا اڑھائی سال میں جھوٹے مقدمات بنانے پہ کتنا پیسا خرچ ہوا

نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ارھائی سال میں خرچہ اور ریکوری دونوں بتائیں

بتائیں نیب نیازی گٹھ جوڑ نے جہانگیر ترین سے چینی کمشن کی ریکوری کر لی

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے چینی چوری کے 500 ارب برآمد کرلئے ہیں ؟

کیا نیب نیازی گٹھ جوڑ نے 500 ارب کی چینی چوری نیب نے برآمد کرلی ہے؟

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے آٹا چوری کے سوا 200 ارب برآمد کرلئے ہیں ؟

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ایل این جی چوری کے122 ارب برآمد کرلئے ہیں ؟

کیا نیب نیازی گٹھ جوڑ نے بی آر ٹی پشاور کے 126 ارب برآمد کرلئے ہیں ؟

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے دوائی چوری کے 500 ارب برآمد کرلئے ہیں ؟

بتائیں کہ خیبرپختونخوا احتساب کمشن کو 8 سال سے تالا لگا کر کتنی ریکوری ہوئی ہے

کیا نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ہیلی کاپٹر ، مالم جبہ میں نیب نے برآمدگی کرلی ہے؟

کیا نیب نیازی گٹھ جوڑ نے رنگ روڈ کی ریلائینٹمنٹ کے اربوں کی ریکوری ہو گئی ؟

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ملک کو ناقابلِ ِ تلافی نقصان پہنچایا ہے