پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کو جواب

نالائق نااہل اور چور حکومت کا مسئلہ شہبازشریف کا عشائیہ ، مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم ہے

عوام کا مسئلہ آٹاچینی بجلی گیس دوائی چوری ، معیشت کی تباہی، بے روزگاری اور مہنگائی ہے

عوام کا مسئلہ چوروں نالائقوں، نااہلوں ، کارٹلز، مافیاز ،کمشن خوروں اور ٹاوٹوں سے چھٹکارا ہے

خدا کا واسطہ ہے صبح صبح اٹھ کر نوازشریف، شہبا زشریف،پی ڈی ایم کو یاد نہ کیاکریں، عوام کی تکالیف دیکھیں

غیرمعیاری نااہل اور چور حکومت صرف عمران خان کے معیار پر پورا اتر سکتی ہے

تاریخی بے روزگاری ، مہنگائی اور تاریخی قرض عمران خان کے معیار پر پورا اتر سکتا ہے

منفی 0.4 فیصد شرح ترقی اور 17 فیصد مہنگائی صرف عمران صاحب کے معیار پر پورا اتر سکتی ہے

نوازشریف، شہبازشریف کو تو عوام ہر روز صبح دوپہر شام رات یاد کرتی