پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ٹویٹ

لندن میں حسن نواز کے دفتر میں حملے کی نیت سے زبردستی غنڈوں کا گھس آنا انتہائی قابل مذمت ، شرمناک او ر تشویشناک امر ہے۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ قائد محمد نوازشریف اس حملے میں محفوظ رہے ۔ ان نقاب پوش حملہ آوروں کا مسلح ہوکر محمد نوازشریف پر مذموم حملے کی […]

Shehbaz Leads National Assembly Delegation To Hand Over Resolution On Palestine To UN Representative In Pakistan

ISLAMABAD: PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif while leading the Parliament of Pakistan, handed over the unanimously approved resolution on Israel’s aggression, and murderous barbarism against Palestinians to the UN representative in Pakistan, Julian Harnes. Deputy Speaker National Assembly Qasim Suri and Andaleeb Abbas also presented the resolution to the UN representative. […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی چمن کے بوغرہ چوک میں دھماکے کی شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پاکستان کی پارلیمنٹ کی قیادت کرتے ہوئے قرارداد اقوام متحدہ کے نمائندے کے حوالے کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور عندلیب عباس نے بھی اپوزیشن قائدین کے ہمراہ قرارداد جولئین ہارنیس کے حوالے کی شہبازشریف کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، […]

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور کی ملاقات

شہباز شریف سے کینیڈین ہائی کمشنر نے قائد حزب اختلاف کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، کورونا وبا سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا شہباز شریف نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور کینیڈا کے عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جسٹن ٹروڈو […]

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایوان میں اپنے خطاب میں کہا کہ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں۔جب فلسطین کا نام آتا ہے تو کشمیر کے مظالم کی بھی یاد آ جاتی ہے۔یہ انسانیت پر ظلم کے زمرے میں آتا ہے،عید کیا منانی ہے عید پر فلسطینوں پر مظالم کئے جارہے تھے۔عید پر نئے کپڑے خریدے جاتے ہیں فلسطینیوں نے عید پر کفن خریدے۔جب سے ہندوستان نے […]

صوبائ صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے زیر قیادت ضلع سوات میں فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف عظیم الشان ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اس مشکل گھڑی میں فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہر ایک پلیٹ فارم پر فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اسرائیلی مظالم اور درندگی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ اگر اس وقت خاموش رہے تو خدانخواستہ مکہ اور مدینہ کے […]