شہبازشریف نے منشاءاللہ بٹ سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
شہبازشریف نے منشاءاللہ بٹ، ان کے خاندان ، ساتھیوں اور کارکنان کی قربانیوں، پارٹی سے نظریاتی وابستگی اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
منشاءاللہ بٹ پارٹی کے پرانے، انتہائی وفادار اور ہمیشہ ساتھ نبھانے والے مخلص ساتھی ہیں: شہبازشریف
پارٹی کارکنان نے سیاسی انتقام کے بدترین دور میں بہادری، وفاداری کی سنہری تاریخ لکھی ہے: شہبازشریف
منشاءاللہ بٹ نے شہبازشریف کی آمد اور نیک تمناوں کے اظہار پر شکریہ ادا کیا