شہبازشریف نے ذیشان بٹ کے والد سے زیشان بٹ کی شہادت پہ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
شہبازشریف نے ذیشان رفیق، ان کے خاندان ، ساتھیوں اور کارکنان کی قربانیوں، عزم اور پارٹی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
اپنے ساتھیوں، کارکنان کے بے مثال صبرواستقلال اور قربانی کے عظیم جذبے پر قائدِ نوازشریف اور پارٹی کو فخر ہے: شہبازشریف
پارٹی، اس کی قیادت، رہنماوں اور کارکنان کا بے مثال جذبہ ہے کہ ہر جگہ سے شیر فتح یاب ہورہا ہے: شہبازشریف
ذیشان بٹ کے والد نے شہبازشریف کی آمد اور نیک تمناوں کے اظہار پر شکریہ ادا کیا