پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی ایڈوائزری گروپ کا اجلاس

منعقدہ اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت کی مشاورت

قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کو صرف فلسطین کے مسئلے تک محدود رکھنے کا فیصلہ

سپیکر قومی اسمبلی قواعد معطل کرکے آج صرف مسئلہ فلسطین پر بحث کرائیں اور قرارداد منظور کی جائے

مسلم لیگ (ن) کی پیش کردہ اسرائیل کی نہتے اور بے گناہ فلسطینی عوام پر ریاستی دہشت گردی کی مذمت میں قرارداد پر بحث کرائی جائے: اجلاس کا سپیکر سے مطالبہ

پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارٹی کی جانب سے فلسطین پر موقف پیش کریں گے

شہبازشریف تھوڑی دیر میں قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے