پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

شیخ رشید خود پڑھ نہیں سکتا تو کسی اور سے لاہور ہائیکورٹ کے 3 فاضل جج صاحبان کا حکم پڑھا لے

اس حکم میں لکھاہے کہ کسی قسم کی کمشن، کک بیک، 110 گواہان، 58 والیمز میں شہباز شریف کا نام نہیں ہے

ارکا پڑھا نا آتا کہا کہ بل کا جو زمانہ کا ڈیٹیل آرڈر ہے تین ممبر جس کا وہ پڑھ لیں

شہباز شریف کی بجائے رنگ روڈ کے ‘رنگ ماسٹر’ عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں شامل کیاجائے

عمران نیازی کا ضمانتی اُس کا اپنا چپڑاسی ہے اللہ کی شان ہے

آٹا چینی بجلی گیس دوائی ایل این جی چور عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے

ملکی معیشت منفی 0.4 فیصد پر لانے والے عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے

عوام کو 19 فیصد مہنگائی اور ملک کو 14000 ارب کے تاریخی قرض کی دلدل میں گرانے والے عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے

5.8 فیصد پر ترقی کرتی معیشت کی تباہی اور کروڑوں بے روزگاروں کے مجرم عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے

کشمیر کی سوداگری کا ورلڈ کپ لینے والے عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے

23 خفیہ اکاؤنٹس، فارن فنڈنگ سے ملک کے خلاف سازش کرنے والے عمران نیازی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے