پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا گرفتار پارٹی رہنما جاوید لطیف کے بھائی اور صاحبزادے کو ٹیلی فون

جاوید لطیف پارٹی کے وفاشعار رہنما اور اثاثہ ہیں

پارٹی جاوید لطیف کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتی ہے

شہباز شریف کا جاوید لطیف اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار