پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیرداخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

شیخ رشید کا ویڈیو بیان جھوٹا ہے

شیخ رشید دفتر کھول کے آٹا چینی ،ایل این جی ، رنگ روڈ چوروں کو ای سی ایل پہ ڈالیں اور ویڈیو
بیان جاری کریں

عید والے دن عمران خان اور پوری کی پوری کابینہ
نے توحینِ عدالت کی

شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے ، عدالت کے حکم کے باوجود عید والے دن دفتر کھلوا کے غیر قانونی سمری سرکولیٹ کی گئی

شیدے اوراس کے باس کی ٹلی ’کھڑک‘ چکی ہے،قوم جلدتماشہ دیکھی گی

آٹے، چینی، رنگ روڈ کے چوروں کی پوری حکومت شہبازشریف کے خوف سے ”کھڑک“ رہی ہے

”کاٹھا انگریز“ روزانہ ای سی ایل میں شہبازشریف کا نام شامل کرنے سے متعلق سفید جھوٹ بولتا ہے

باس کے اشارے پر عید کے دن بھی چپڑاسی ای سی ایل میں نام شامل کرانے میں مصروف تھا

عید کی چھٹی والے دن وزارت داخلہ، ایف آئی اے کے دفاتر کھلوائے گئے

عدالتی حکم کی توہین کرکے غیر قانونی سمری سرکولیٹ کر کے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پہ ڈالنے کی منظوری لی گئی

عمران نیازی رنگ روڈ ڈاکے کا رنگ ماسٹر ہے، اس کانام ای سی ایل میں ڈالا جائے

رنگ روڈ منصوبے میں تبدیلی سے اربوں کی ڈکیتی کرنے والے عمران نیازی اینڈکرپٹ کمپنی کو گرفتار کیاجائے