پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس میں جواب

میں نے تو سوال پوچھا تھا کہ عمران صاحب نے شہزاد اکبر کے ذریعے ایف آئی اے کو یرغمال بنا رکھا ہے اور جواب میں کارروائی کے لئے خط آیا ہے؟

یہ خط عمران صاحب کے ٹاؤٹ شہزاد اکبر نے لکھا ہے

ایف آئی اے خط نہ لکھے، کاروائی کرے

ایف آئی اے میڈیا پر بیان نہ دے، ایف آئی اے کے دفتر پہ دھاوے اور حملے کے ثبوت دے

اصل مسئلہ اس پریس ٹاک کا ہے جو میں نے ایف آئی اے کے دفتر کے باہر کی

میڈیا سے میں نے جو گفتگو کی وہ عمران صاحب کے ٹاؤٹ اور کمشن خور شہزاد اکبر کو پسند نہیں آئی ہے