پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ٹویٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ٹویٹ

این اے 249 میں دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست کی منظوری کی خبر سن پر بہت خوشی ہوئی ہے۔ سرفہرست سیاسی حریفوں کے درمیان ووٹوں کے انتہائی کم فرق کی وجہ سے شفافیت کی خاطر یہ فیصلہ ہوا۔ یقینا ووٹ کی ساکھ ہی جمہوریت کی بنیاد ہے۔