پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا عالمی یوم صحافت پر بیان

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا عالمی یوم صحافت پر بیان

میڈیا کی آزادی معاشرے کے آئینی حقوق کی پہریداری کے لئے ضروری ہے

ہم باضمیر صحافت اور صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں

پاکستان میں صحافیوں کا کردار قومی تاریخ کا اہم حصہ ہے

آئین، جمہوریت اور عوام کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی صحافت معاشروں میں تبدیلی لاتی ہے

صحافت کو اندھا بہرہ اور گونگا کرنے سے معاشرے طاقتور کا غلام بن جاتا ہے

موجودہ دور صحافت، آئینی و شہری حقوق کے حوالے سے بھی بدترین رہا ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) باضمیر صحافیوں اور صحافت کی پرزور حامی ہے اور ان کی حق پر مبنی ہر جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے