پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم مئی پر پیغام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم مئی پر پیغام

مزدوروں اور محنت کشوں کو آج انسانیت کی توجہ اور ہمدردی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے

کورونا وبا اور اس کے نتیجے میں شدید معاشی مشکلات میں گھرے مزدوروں کے لئے اب تک کچھ نہیں ہوا

حکومت پاکستان مزدوروں اور محنت کش طبقات کو درپیش مشکل حالات میںخصوصی ریلیف دے

افسوس پاکستان میں مزدور اور محنت کش طبقات کے لئے موجودہ دور کسی قیامت سے کم نہیں

بدترین مہنگائی اور معاشی تباہی نے مزدوروں اور محنت کش طبقات کے لئے زندگی کے مصائب اور تلخیوں کو بڑھا دیا ہے

آج کا دن شکاگو کے محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کا نتیجہ ہے

یہ دن ہمیں احساس دلاتا ہے کہ بہت ہی تلخ ہیں بندہ مزدور کے اوقات

اسلام محنت کرنے والے کو اللہ کا دوست قرار دیتا ہے