پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل
عمران صاحب کی ٹریننگ صرف جھوٹ بولنا ، چوری کرنا اور کرپشن ہے
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ صرف ووٹ چوری، کشمیر کا سودا کرنا ، آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوائی مافیاز اورکارٹیلز کی سہولت کاری ہے
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ جھوٹ بولنا، چوری کرنا اور یوٹرنز ہیں
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ جھوٹے احتساب اور سیاسی انتقام کے ذریعے عوام کا روزگارچھیننا اور معیشت تباہ کرنا ہے
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ، شخصیت اور چور بازاری سے قوم اچھی طرح آگا ہ ہوچکی ہے
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا ہے
عمران صاحب آپ کی ٹریننگ فارن فنڈنگ سے اربوں روپے کمانے اور23 خفیہ اکاونٹس چھپانے کی ہے