پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو معروف کرکٹر شاہد آفریدی کا ٹیلی فون

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو معروف کرکٹر شاہد آفریدی کا ٹیلی فون

شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارک دی اور رمضان المبارک پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا

شہباز شریف نے خیرسگالی کے جذبات کے اظہار پر شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا