پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کی ملاقات

ارکان پارلیمان اور پارٹی رہنماؤں نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارک دی

ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

شہباز شریف نے بھرپور حمایت کرنے
ارکان پارلیمان کا شکریہ ادا کیا

ارکان پارلیمان نے پارٹی صدر سے ملکی صورتحال، مہنگائی اور کورونا کی مہلک وبا پر تبادلہ خیال کیا

شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو اپنے حلقوں میں کورونا کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت