پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ محمد ظفر الحق اجلاس کی صدارت کریں گے

اجلاس آج شام پانچ بجے اسلام آباد میں ہوگا

پارلیمانی بورڈ آزاد جموں کشمیر میں انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے امور پر غور کرے گا

مریم اورنگزیب