پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی اپنے وکلاءاعظم نزیرتارڑ، امجد پرویز اور عطاءاللہ تارڑ کے گھر آمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی اپنے وکلاءاعظم نزیرتارڑ، امجد پرویز اور عطاءاللہ تارڑ کے گھر آمد

شہبازشریف نے اعظم نزیرتارڑ، امجد پرویز اور عطاءاللہ تارڑ کی کاوشوں اور پیشہ وارانہ قابلیت کو سراہا

آپ کی محنت رنگ لائی اور انصاف کا حصول ممکن ہوا، شہبازشریف کا اپنی قانونی ٹیم کو خراج تحسین

اعظم نزیر تارڑ کے تجربے، امجد پرویز کے مدلل انداز اور عطا تارڑ کے پرخلوص جذبے کی بے حد قدر کرتا ہوں: شہبازشریف

شہبازشریف نے سینٹ کا رکن منتخب ہونے پر اعظم نزیر تارڑ کو مبارک بھی دی

عطاءاللہ تارڑ نے عدالت کے اندر اور باہر جرات اور بہادری سے کیس لڑا: شہبازشریف

قائد حزب اختلاف نے شبانہ روز محنت، وفاداری، لگن اور جذبے پر عطا تارڑ کو شاباش دی

سابق وزیرِ صحت سائیرا افضل تاڑر صاحبہ بھی مالاقات میں موجود