پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی سستے داموں عوام کو فراہمی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی سستے داموں عوام کو فراہمی کا مطالبہ

رمضان المبارک کے دوران خوراک، پھل اور دیگر ضروری اشیاءکی قیمتیں کم کی جائیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی فراہمی کا طریقہ آسان ور اشیاءکا معیار بہتر بنایا جائے

کورونا کی صورتحال میں چینی کی قطاریں عوام کے لئے خطرہ اور توہین کے مترادف ہیں

رمضان المبار ک کے دوران اورعید کی آمد کے قریب بازاروں میں ہجوم کو خاص طورپر روکنا ہوگا

کورونا کی شدت کے دوران عوام کی جان کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے عید منانے کی تیاریوں کا انتظام کیاجائے