پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ٹیلی فون

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ٹیلی فون

سراج الحق نے رہائی پر شہباز شریف کو مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

شہباز شریف نے سراج الحق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے لیے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا