صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کی شدید مذمت۔

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کی شدید مذمت۔

جاوید لطیف پارٹی کے مخلص ساتھی ہیں، انکی گرفتاری پر افسوس ہوا۔

پارٹی کارکنان اور سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں سے حکومت کی بوکھلاہٹ صاف ظاہر ہوتی ہے۔

ملک اور معاشرے کو افہام و تفہیم، تحمل و برداشت اور ہم آہنگی کے جذبے آگے لے کر جاتے ہیں

امید ہے کہ عدلیہ میاں جاوید لطیف کے معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کرے گی