پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو جواب

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو جواب

شہباز شریف کے بوٹ جو عمران خان کو یاد آ رہے ہیں ہیں وہ شہباز شریف کو سیلاب زدگان کے گھر لے جاتے تھے نتھیا گلی نہیں-

عمران صاحب شہباز شریف سے آپ کو ڈر لگنا بنتا ہے کیونکہ آپ کے جھوٹے الزامات کا بیانیہ دفن ہوگیا اور شہباز شریف صاحب سُرخ روح ہوگئے ہیں

‎عمران صاحب آپ نے جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانا تھا ، سیکریٹریٹ نہیں

‎عمران صاحب آپ اڑھائی سال میں جنوبی پنجاب کے لئے ایک منصوبہ اور ایک روپیہ نہیں دے سکے

‎عمران صاحب نے جنوبی پنجاب کے عوام کو وہی دھوکہ دیا جو پچاس لاکھ گھر ، ایک کڑوڑ نوکری اور خودکشی کا دیا تھا

عمران صاحب نواز شریف اور شہباز شریف آپ کے اعصاب پر طاری تھے اور رہیں گے کیونکہ آپ نالائق ، نااہل اور چور ہیں