پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی ملاقات

ملاقات کرنے والوں میں انجینئر خرم دستگیر خان، چوہدری برجیس طاہر، ملک پرویز، محترمہ شائستہ پرویز، علی پرویز شامل تھے

عرفان ڈوگر، ناصر بوسال، ڈاکٹر نثار چیمہ، عبدالرحمن کانجو، محترمہ عائشہ غوث بخش اور چوہدری نورالحسن نے بھی شہباز شریف سے ملاقات کی

شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے حمایت کرنے اور رہائی کی مبارک پر شکریہ ادا کیا

(ن) لیگی رہنماؤں نے پارٹی قیادت کی جرات و بہادری اور ثابت قدمی پر خراج تحسین پیش کیا

شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے مجموعی ملکی صورتحال۔مہنگائی اور کورونا لہر میں شدت کے حوالے سے تبادلہ خیال