پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا ٹیلی فون

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا ٹیلی فون

لیاقت بلوچ کی شہباز شریف کو رہائی اور رمضان المبارک کی مبارک

شہباز شریف نے ٹیلی فون کال کرنے پر لیاقت بلوچ کا شکریہ ادا کیا اور خیرسگالی کی جوابی جذبات کا اظہار کیا

دونوں رہنماؤں نے مجموعی ملکی صورتحال اور کورونا لہر میں شدت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا