پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فون

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فون

مولانا فضل الرحمن کی شہبازشریف کو رہائی پرمبارک ، نیک تمناوں کا اظہار کیا

شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کا شکریہ ادا کیا اور ان کی مزاج پرسی کی

دونوں رہنماوں کا ملک کی مجموعی صورتحال اور پی ڈی ایم کے ایجنڈے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کے حوالے سے شہبازشریف کو اعتماد میں لیا

دونوں رہنماوں کا کورونا وباکی شدت، ملک میں آکسیجن میں کمی اور اموات کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار