پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

مریم نوازشریف نے دورہ کراچی منسوخ کردیا

کورونا وبا سے عوام کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر دورہ منسوخ کیاگیا

عوام اور کارکنان کی زندگیوں کے تحفظ اور کورونا سے بچاو کی خاطر یہ فیصلہ کیاگیا

تین بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی