پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کے خلاف تحریک التوا قومی اسمبلی میں جمع کرادی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کے خلاف تحریک التوا قومی اسمبلی میں جمع کرادی

دن دیہاڑے سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ امن و امان کے قیام میں حکومتی ناکامی کا کھلا مظہر ہے

یہ آزادی اظہار رائے کے حق پر قاتلانہ حملہ ہے

یہ میڈیا کو دبانے اور صحافیوں کو ڈرانے، دھمکانے کی بدترین کوشش ہے

معمول کی کارروائی معطل کر کے قومی اسمبلی ابصار عالم پر حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال زیر غور لائے