پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی سینئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی سینئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

ابصار عالم پر حملہ صحافت اور اظہار رائے کی آزادی پر حملہ ہے

سینئر صحافی پر یوںکھلے عام قاتلانہ حملہ امن وامان کی دگرگوں صورتحال کا ثبوت ہے

ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ میں ملوث مجرم کو فی الفور گرفتارکرکےقانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ابصارعالم کوجلد صحت یاب فرمائے