پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کوئٹہ میں ہوٹل پارکنگ میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کوئٹہ میں ہوٹل پارکنگ میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ایک محفوظ اور انتہائی سکیورٹی والے علاقے میں دہشت گردی سوالیہ نشان ہے

بلوچستان اور کوئٹہ میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات پوری قوم کے لئے پریشانی کا باعث ہیں

دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اورپسماندگان کا صبر جمیل دے

اللہ تعالی زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے