پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم پر فائرنگ کی شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم پر فائرنگ کی شدید مذمت

سینئر صحافی اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم پر وفاقی دارالحکومت کے بیچ وبیچ فائرنگ اور جان لینے کی کوششقابل مذمت اور افسوسناک ہے

ابصار عالم ایک بہادر اور نڈر صحافی ہیں ان پر قاتلانہ حملہ صحافت اور اظہا ر رائے کے آئینی حق کو قتل کرنے کی کوشش ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے ، کم ہے

جلد سے جلد واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اور مجرموں کو کیفر کردا ر تک پہنچایاجائے