پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا

مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر دو میں منعقد ہوگا

پارٹی کی سینئر قیادت کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا

اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور حالیہ دنوں میں ہونے والے افسوسناک واقعات پر غور ہوگا