پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی وزیراعظم عمران خان کو وارننگ

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی وزیراعظم عمران خان کو وارننگ

عمران صاحب رائے ونڈ سے متعلق عدالتی حکم امتناعی کا احترام کریں اور غیر قانونی ہتھکنڈوں سے باز آئیں

رائے ونڈ گھر کو کوئی نقصان ہوا تو عمران صاحب، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت ذمہ دار ہوں گے

بہادر کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے حکومتی غنڈہ گردی کا پلان ناکام بنا دیا

عمران صاحب سیاسی انتقام میں بدنیتی اور کم ظرفی کے پاتال میں گر چکے ہیں