پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
ڈسکہ میں نوازشریف اور ان کے بیانیے کی فتح پر چپڑاسی اور اس کے باس کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں
عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع ہوگیا ہے
ووٹ چوری کرنے اور الیکشن عملہ اغوا کرنے والوں کو اب جمہوریت کی یاد آگئی ہے، بلے وائی بلے
توجہ ووٹ کنٹرول کرنے پر ہو تو مہنگائی کنٹرول نہیں ہوسکتی