پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا

قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی

اجلاس میں اسحاق ڈار، حمزہ شہباز، مریم نواز شریف، پرویز رشید، عرفان صدیقی وڈیو لنک سے شریک ہوئے

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، انجینئر خرم دستگیر خان، مریم اورنگزیب , عطا تاڑر اور میاں جاوید لطیف بھی اجلاس میں شریک تھے

اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی

اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور پر بھی غور کیا گیا