پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا یوم پاکستان پر پیغام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا یوم پاکستان پر پیغام 23 مارچ کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے واضح راہ عمل کا تعین کیا اور 7 سال میں اسے حاصل کرلیا قائداعظم ؒ کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے یقین، اتحاد اور تنظیم […]