مریم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نیب کی ضمانت منسوخی کی درخواست زباں بندی کی کوشش ہے:شاہد خاقان عباسی
مریم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نیب کی ضمانت منسوخی کی درخواست زباں بندی کی کوشش ہے:شاہد خاقان عباسی امید ہے وقت ضائع کرنے پر عدالت پٹیشن مسترد بھی کرے گی اورنیب کو جرمانہ بھی ہوگا مریم نوازشریف حکومت کے خلاف بات کرتی ہیں ، نیب کو تکلیف کیوں ہورہی ہے؟ نیب […]