پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سید یوسف رضا گیلانی کو مبارک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سید یوسف رضا گیلانی کو مبارک

پوری قوم کو پی ڈی ایم کی کامیابی کی مبارک دیتا ہوں

پی ڈی ایم کی قیادت اور رہنما بھی مبارک کے مستحق ہیں جنہوں نے اس ضمن میں بھرپور کردار ادا کیا

سید یوسف رضا گیلانی کی فتح عمران خان پر عدم اعتماد ہے

ملک اور عوام کی معیشت تباہ کرنے اور آٹا چینی ووٹ چور قوم اور خود اپنی جماعت کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں

ایوان بالا میں حکومتی نمائندے کی شکست وفاق پاکستان کا عمران خان پر عدم اعتماد ہے