Press Release

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکٹری جنرل احسن اقبال کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکٹری جنرل احسن اقبال کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیاگیا

جنرل کونسل کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چک شہزاد، اسلام آباد میں سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کریں گی

دوپہر ایک بجے ہونے والےجنرل کونسل کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین پارلیمان شرکت کریں گے

اجلاس میں پارٹی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو بھی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے

اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر مشاورت ہوگی

اجلاس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی تیار کی جائے گی