پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی ضمنی انتخابات میں عوام کو فتح کی مبارک

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی ضمنی انتخابات میں عوام کو فتح کی مبارک

“کپتان کا گھر جانے کا وقت ہوا جاتا ہے ، پی ٹی آئی ٹا ٹا، بائے بائے” ، مریم اورنگزیب نے ٹویٹر پہ نیا ٹرینڈ شروع کر دیا

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ووٹ کی جیت اور ووٹ چوروں کی ہار ہوئی

آج عوام نے قائد محمد نواز شریف کے ووٹ کی عزت کا پہرہ دیا

عوام نے خادم عوام شہبازشریف کی محنت، دیانت اور کارکردگی پر مہر لگائی

عوام نے ووٹ کی پرچی اور ووٹ چوروں نے بندوق چلا کر انتخابات میں حصہ لیا

نوشہرہ، سیالکوٹ اور گوجرانولہ میں عوام اور سیاسی کارکنان نے جان ہتھیلی پر رکھ کر آئین اور جمہوریت کی پاسداری کی نئی تاریخ رقم کی

عوام نے آٹا چینی چوروں سے نجات کا فیصلہ سنادیا

بجلی گیس چوروں کو عوام نے مسترد کر دیا

دوائی اور ووٹ چوروں کی ایک بار پھر الیکشن لوٹنے نہیں واردات ناکام بنادی

خیبرپختونخوا نے نوشہرہ کے نتیجے کے ذریعے ملک میں تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے

جعل ساز سلیکٹڈ چور مافیا کی روانگی کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے