پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

عمران صاحب کے چپڑاسی کو اپنے لئے کوئی اور نوکری تلاش کرنی چاہئیے

عمران صاحب کے چپڑاسی کی چیخیں نکل رہی ہیں کیونکہ نئے باس کے گھر جانے کا وقت قریب ہے

چپڑاسیوں نے پاکستان کی سیاست کو گندہ کیاہوا ہے

راولپنڈی کا شیطان استعفی دے تاکہ سیاست پاک ہوجائے

سیاسی لوٹوں کی اب پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہے

پی ڈی ایم سے گھبرائے ’سلیکٹڈ‘ نے خود کو بچانے کے لئے اپنے”چپڑاسی“ کو وزیر داخلہ بنایا