پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن بے شرم، ووٹ چور، ظالم اور عوام دشمن کرپٹ وزیراعظم مستعفی نہیں ہوا

چار فروری کو پی ڈی ایم بے شرم وزیراعظم کو انجام سے دوچار کرنے کے لئے حتمی کارروائی کا فیصلہ کرے گی

31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، اب ڈھیٹ وزیراعظم لانگ مارچ کے لئے تیاری کرے

ووٹ، آٹا، چینی، دوائی، گیس، بجلی، خوراک چور، کمشن خور عوام کے قہر کا سامنا کرنے کی تیاری کریں

31 جنوری بھی گزر گئی، پچاس لاکھ گھر نہ مل سکے

31 جنوری بھی گزر گئی، ایک کروڑ نوکریاں نہ مل سکیں

31 جنوری بھی گزر گیا، پٹرول58 روپے لٹر نہ مل سکا

فراڈ، جعلسازی، کمشن اور قومی وسائل کی لوٹ مار کا تاریک دور ختم کرکے دم لیں گے