پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان مسلط کردہ ٹولے کی تاریخی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اوراس کی بنیادیں ہلا رہی ہے عمران صاحب نے پورے ملک میں ہر سطح پہ کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے آج پیسہ کھلاؤ تو آپ کا بچہ تعلیم حاصل کر […]