مسلم لیگ(ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ کا شہباز گل کے بیان پر ردعمل

مسلم لیگ(ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ کا شہباز گل کے بیان پر ردعمل

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟

چوں چوں کا مربہ پارٹی ایک ہی ٹیبل پر بیٹھ کر اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائے بیٹھی ہے

جو وزیراعظم اپنے بہنوئی کے پلاٹ کا جعلی قبضہ چھوڑانے کےلیے چار آئی تبدیل کرے قوم اس سے کیا امیدیں وابستہ کرسکتی ہے؟

قبضہ مافیا کا سرغنہ شہزاد اکبر عمران خان کے بگل میں بیٹھا ہے

شہزاد اکبر نے جو سرکاری گاڑیاں بھیج کر راولپنڈی میں اپنے بھائی کے ذریعے قبضا کیا اس کا حساب ہونا باقی ہے

لاہور کا مشہور و معروف قبضہ مافیا منشا بم پی ٹی آئی کا جانثار ساتھی ہے

بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھوڑانے کےلیے چہیتے اور کوہ نور سی سی پی او کو تعینات کیا

نیب کو وزیراعظم کے اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس لینا چاہیے

تحریک انصاف کی کہانی مافیا ازم سے شروع ہوکر مافیا ازم پر ہی ختم ہورہی ہے

چینی مافیا،گندم مافیا،ادویات مافیا اور پیٹرول مافیا کے ماسٹر مافیا عمران نیازی ہیں

عمران نیازی اور ان کے ایک ایک منشی سے ہر چوری کا حساب لیا جائے گا