پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن کا الوداعی خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن کا الوداعی خط

25 جنوری کو پاکستان میں اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل پر سبکدوش ہو رہا ہوں اور چین واپس جا رہا ہوں: قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

آپ چین اور اس کے عوام کے دیرینہ دوست ہیں: قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

بطور وزیر اعلیٰ پنجاب سی پیک منصوبے کے لیے آپ کے جوش و جذبے سے میں بے حد متاثر ہوا ہوں: قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

آپ نے متاثر کن پنجاب سپیڈ کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی تعمیر کو عملی شکل دی: قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

آپ نے پاکستان اور چین دوطرفہ دوستی کو ایک نئی مہمیز دی : قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت
میں ہو یا اپوزیشن میں، وہ ہمیشہ کیمونسٹ پارٹی چین کی دوست رہی ہے : قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

مجھے امید ہے کہ آپ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے طور پر دونوں جماعتوں، دونوں ممالک اور دونوں اقوام کے درمیان دوستی کے فروغ کے لیے ہمیشہ کی طرح اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے : قونصل جنرل چین کا شہبازشریف کو خط

چین کے قونصل جنرل کا شہباز شریف کے لئے صحت وشادمانی اور کامیابی کے جذبات کا اظہار